قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آیت 1
ترجمہ معنیکہو، وہ اللہ ہے، یکتا
سُوْرَةُ الْاِخْلَاصِ
سورت 112آیات 4 مقام نزول مکیپارہ 30–30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ
آیت 1
ترجمہ معنیکہو، وہ اللہ ہے، یکتا
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
آیت 2
ترجمہ معنیاللہ سب سے بے نیاز ہے اور سب اس کے محتاج ہیں
لَمۡ يَلِدۡ وَلَمۡ يُولَدۡ
آیت 3
ترجمہ معنینہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد
وَلَمۡ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدُۢ
آیت 4
ترجمہ معنیاور کوئی اس کا ہمسر نہیں ہے