قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ المَسَدِ

Al-Masad

سورت 111آیات 5 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

تَبَّتۡ يَدَآ أَبِي لَهَبࣲ وَتَبَّ

آیت 1

ترجمہ معنیٹوٹ گئے ابولہب کے ہاتھ اور نامراد ہو گیا وہ

مَآ أَغۡنَىٰ عَنۡهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ

آیت 2

ترجمہ معنیاُس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اُس کے کسی کام نہ آیا

سَيَصۡلَىٰ نَارࣰ ا ذَاتَ لَهَبࣲ‏

آیت 3

ترجمہ معنیضرور وہ شعلہ زن آگ میں ڈالا جائے گا

وَٱمۡرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلۡحَطَبِ

آیت 4

ترجمہ معنیاور (اُس کے ساتھ) اُس کی جورو بھی، لگائی بجھائی کرنے والی

فِي جِيدِهَا حَبۡلࣱ مِّن مَّسَدِۭ

آیت 5

ترجمہ معنیاُس کی گردن میں مونجھ کی رسی ہوگی

ترتیبات