قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
آیت 1
ترجمہ معنیکہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
سُوْرَةُ الْفَلَقِ
سورت 113آیات 5 مقام نزول مکیپارہ 30–30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
قُلۡ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلۡفَلَقِ
آیت 1
ترجمہ معنیکہو، میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی
مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
آیت 2
ترجمہ معنیہر اُس چیز کے شر سے جو اُس نے پیدا کی ہے
وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
آیت 3
ترجمہ معنیاور رات کی تاریکی کے شر سے جب کہ وہ چھا جائے
وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّٰثَٰتِ فِي ٱلۡعُقَدِ
آیت 4
ترجمہ معنیاور گرہوں میں پھونکنے والوں (یا والیوں) کے شر سے
وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
آیت 5
ترجمہ معنیاور حاسد کے شر سے جب کہ وہ حسد کرے