إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
آیت 1
ترجمہ معنی(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا
سُوْرَةُ الْكَوْثَرِ
سورت 108آیات 3 مقام نزول مکیپارہ 30–30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَعۡطَيۡنَٰكَ ٱلۡكَوۡثَرَ
آیت 1
ترجمہ معنی(اے نبیؐ) ہم نے تمہیں کوثر عطا کر دیا
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنۡحَرۡ
آیت 2
ترجمہ معنیپس تم اپنے رب ہی کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلۡأَبۡتَرُ
آیت 3
ترجمہ معنیتمہارا دشمن ہی جڑ کٹا ہے