قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ الْمَاعُوْنِ

Al-Maa'un

سورت 107آیات 7 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

107:1

أَرَءَيۡتَ ٱلَّذِي يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ

آیت 1

ترجمہ معنیتم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟

107:2

فَذَٰلِكَ ٱلَّذِي يَدُعُّ ٱلۡيَتِيمَ

آیت 2

ترجمہ معنیوہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے

107:3

وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلۡمِسۡكِينِ

آیت 3

ترجمہ معنیاور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا

107:4

فَوَيۡلࣱ لِّلۡمُصَلِّينَ

آیت 4

ترجمہ معنیپھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے

107:5

ٱلَّذِينَ هُمۡ عَن صَلَاتِهِمۡ سَاهُونَ

آیت 5

ترجمہ معنیجو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں

107:6

ٱلَّذِينَ هُمۡ يُرَآءُونَ

آیت 6

ترجمہ معنیجو ریا کاری کرتے ہیں

107:7

وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ

آیت 7

ترجمہ معنیاور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں

ترتیبات