قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ الْكَافِرُوْنَ

Al-Kaafiroon

سورت 109آیات 6 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

قُلۡ يَٰٓأَيُّهَا ٱلۡكَٰفِرُونَ

آیت 1

ترجمہ معنیکہہ دو کہ اے کافرو

لَآ أَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُونَ

آیت 2

ترجمہ معنیمیں اُن کی عبادت نہیں کرتا جن کی عبادت تم کرتے ہو

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ

آیت 3

ترجمہ معنیاور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں

وَلَآ أَنَا۠ عَابِدࣱ مَّا عَبَدتُّمۡ

آیت 4

ترجمہ معنیاور نہ میں اُن کی عبادت کرنے والا ہوں جن کی عبادت تم نے کی ہے

وَلَآ أَنتُمۡ عَٰبِدُونَ مَآ أَعۡبُدُ

آیت 5

ترجمہ معنیاور نہ تم اُس کی عبادت کرنے والے ہو جس کی عبادت میں کرتا ہوں

لَكُمۡ دِينُكُمۡ وَلِيَ دِينِ

آیت 6

ترجمہ معنیتمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین

ترتیبات