قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ قُرَيْشٍ

Quraish

سورت 106آیات 4 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

لِإِيلَٰفِ قُرَيۡشٍ

آیت 1

ترجمہ معنیچونکہ قریش مانوس ہوئے

إِۦلَٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيۡفِ

آیت 2

ترجمہ معنی(یعنی) جاڑے اور گرمی کے سفروں سے مانوس

فَلۡيَعۡبُدُواْ رَبَّ هَٰذَا ٱلۡبَيۡتِ

آیت 3

ترجمہ معنیلہٰذا اُن کو چاہیے کہ اِس گھر کے رب کی عبادت کریں

ٱلَّذِيٓ أَطۡعَمَهُم مِّن جُوعࣲ وَءَامَنَهُم مِّنۡ خَوۡفِۭ

آیت 4

ترجمہ معنیجس نے اُنہیں بھوک سے بچا کر کھانے کو دیا اور خوف سے بچا کر امن عطا کیا

ترتیبات