قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ الْفِيْلِ

Al-Fil

سورت 105آیات 5 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

أَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصۡحَٰبِ ٱلۡفِيلِ

آیت 1

ترجمہ معنیتم نے دیکھا نہیں کہ تمہارے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟

أَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِي تَضۡلِيلࣲ‏

آیت 2

ترجمہ معنیکیا اُس نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا؟

وَأَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا أَبَابِيلَ

آیت 3

ترجمہ معنیاور اُن پر پرندوں کے جھنڈ کے جھنڈ بھیج دیے

تَرۡمِيهِم بِحِجَارَةࣲ مِّن سِجِّيلࣲ‏

آیت 4

ترجمہ معنیجو اُن پر پکی ہوئی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے

فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفࣲ مَّأۡكُولِۭ

آیت 5

ترجمہ معنیپھر اُن کا یہ حال کر دیا جیسے جانوروں کا کھایا ہوا بھوسا

ترتیبات