97:1
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
آیت 1
ترجمہ معنیہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے
سُوْرَةُ الْقَدْرِ
سورت 97آیات 5 مقام نزول مکیپارہ 30–30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
إِنَّآ أَنزَلۡنَٰهُ فِي لَيۡلَةِ ٱلۡقَدۡرِ
آیت 1
ترجمہ معنیہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے
وَمَآ أَدۡرَىٰكَ مَا لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ
آیت 2
ترجمہ معنیاور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
لَيۡلَةُ ٱلۡقَدۡرِ خَيۡرࣱ مِّنۡ أَلۡفِ شَهۡرࣲ
آیت 3
ترجمہ معنیشب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے
تَنَزَّلُ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذۡنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمۡرࣲ
آیت 4
ترجمہ معنیفرشتے اور روح اُس میں اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں
سَلَٰمٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطۡلَعِ ٱلۡفَجۡرِ
آیت 5
ترجمہ معنیوہ رات سراسر سلامتی ہے طلوع فجر تک