قرآن آن لائن گائیڈ

سُوْرَةُ الشَّرْحِ

Ash-Sharh

سورت 94آیات 8 مقام نزول مکیپارہ 30–30

بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

94:1

أَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَكَ صَدۡرَكَ

آیت 1

ترجمہ معنی(اے نبیؐ) کیا ہم نے تمہارا سینہ تمہارے لیے کھول نہیں دیا؟

94:2

وَوَضَعۡنَا عَنكَ وِزۡرَكَ

آیت 2

ترجمہ معنیاور تم پر سے وہ بھاری بوجھ اتار دیا

94:3

ٱلَّذِيٓ أَنقَضَ ظَهۡرَكَ

آیت 3

ترجمہ معنیجو تمہاری کمر توڑے ڈال رہا تھا

94:4

وَرَفَعۡنَا لَكَ ذِكۡرَكَ

آیت 4

ترجمہ معنیاور تمہاری خاطر تمہارے ذکر کا آوازہ بلند کر دیا

94:5

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا

آیت 5

ترجمہ معنیپس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے

94:6

إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرࣰ ا

آیت 6

ترجمہ معنیبے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے

94:7

فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ

آیت 7

ترجمہ معنیلہٰذا جب تم فارغ ہو تو عبادت کی مشقت میں لگ جاؤ

94:8

وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب

آیت 8

ترجمہ معنیاور اپنے رب ہی کی طرف راغب ہو

ترتیبات