وَٱلۡعَصۡرِ
آیت 1
ترجمہ معنیزمانے کی قسم
سُوْرَةُ الْعَصْرِ
سورت 103آیات 3 مقام نزول مکیپارہ 30–30
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَٱلۡعَصۡرِ
آیت 1
ترجمہ معنیزمانے کی قسم
إِنَّ ٱلۡإِنسَٰنَ لَفِي خُسۡرٍ
آیت 2
ترجمہ معنیانسان درحقیقت بڑے خسارے میں ہے
إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلۡحَقِّ وَتَوَاصَوۡاْ بِٱلصَّبۡرِ
آیت 3
ترجمہ معنیسوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے، اور نیک اعمال کرتے رہے، اور ایک دوسرے کو حق کی نصیحت اور صبر کی تلقین کرتے رہے