بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1
ترجمہ معنیاللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
سُوْرَةُ الْفَاتِحَةِ
سورت 1آیات 7 مقام نزول مکیپارہ 1–1
بِسۡمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 1
ترجمہ معنیاللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلۡعَٰلَمِينَ
آیت 2
ترجمہ معنیتعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
ٱلرَّحۡمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
آیت 3
ترجمہ معنیرحمان اور رحیم ہے
مَٰلِكِ يَوۡمِ ٱلدِّينِ
آیت 4
ترجمہ معنیروز جزا کا مالک ہے
إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ
آیت 5
ترجمہ معنیہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
ٱهۡدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلۡمُسۡتَقِيمَ
آیت 6
ترجمہ معنیہمیں سیدھا راستہ دکھا
صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ غَيۡرِ ٱلۡمَغۡضُوبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
آیت 7
ترجمہ معنیاُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں